(ویب ڈیسک): اگر آپ کو واٹس ایپ پر لگائی گئی اسٹیٹس ویڈیوز لمبی یا سست رفتار محسوس ہوتی ہیں تو اب میٹا کی زیرِ ملکیت ایپ نے صارفین کی سہولت کے لیے ایک نیا اسپیڈ کنٹرول فیچر متعارف کرانے پر کام شروع کر دیا ہے، جس کے تحت ویڈیوز کو ڈبل اسپیڈ (2x) سے دیکھنا ممکن ہوگا۔
واٹس ایپ صارفین کا وقت بچانےکیلئے شاندار فیچر: اب اسٹیٹس ویڈیوز ڈبل اسپیڈ پر چلیں گی
RELATED ARTICLES



