جہلم: ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری کی ہدایت پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سرچ آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے۔ پولیس کے مطابق ضلع بھر میں 15 مختلف مقامات پر سرچ آپریشنز کے دوران 429 افراد، 173 گھروں اور 23 ہوٹلز و بس اسٹینڈز کو چیک کیا گیا۔ ترجمان پولیس. ..



