اسلام آباد (12 ستمبر 2026): وزیر اعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر رانا احسان افضل کا پیٹرول اور ڈیزل پر ٹیکس (لیوی) کے حوالے سے اہم بیان سامنے آگیا۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’سوال یہ ہے‘ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا احسان افضل نے کہا کہ پیٹرولیم لیوی کو ہم نے بجٹ کے بعد



