مقتولین کا تعلق پنجاب اور خیبرپختونخوا سے تھا، پولیس نے جائے وقوعہ سے حملہ آوروں کی مبینہ موٹرسائیکل برآمد کر لی گوادر(ڈیلی قدرت کوئٹہ)پاک ایران سرحد کے قریب نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں نے نیشنل لاجسٹکس سیل کے ملازمین کی پک اپ گاڑی پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار چاروں افراد موقع. ..



