تھرپارکر(روشن پاکستان نیوز) مٹھی کے گاؤں لونھیار میں ایک بے زبان گدھے کو مبینہ طور پر کلہاڑیوں کے وار کرکے زخمی کرنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ متاثرہ شخص ارشد علی ساند کے مطابق گدھا زمین میں داخل ہوگیا تھا، جس پر گاؤں کے وڈیرے راہب ساند نے اسے مبینہ طور پر گھر کی باڑ میں The post تھرپارکر میں گدھے پر مبینہ تشدد، کلہاڑیوں کے وار سے زخمی کرنے کا الزام appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



