کراچی: کراچی میں کھیلوں کے فروغ اور قومی یکجہتی کے جذبے کو اجاگر کرنے کے لیے پہلی یونٹی میراتھن ریس کا انعقاد کیا گیا، جس میں مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد نے شرکت کرکے ایونٹ کو کامیاب بنایا۔
کراچی میں پہلی یونٹی میراتھن ریس
RELATED ARTICLES



