(24 نیوز)مصنوعی ذہانت جہاں کام کو تیز اور آسان بنا رہی ہے، وہیں بعض ملازمتوں کے مستقبل پر بھی سوال اٹھنے لگے ہیں، اے آئی کمپنی اینتھروپک کی ایک تحقیق کے مطابق کمپیوٹر پروگرامنگ، کسٹمر سروس، ڈیٹا انٹری اور طبی ریکارڈ سے متعلق ملازمتیں مصنوعی ذہانت سے سب سے زیادہ متاثر ہوسکتی ہیں۔
اے آئی کتنی نوکریاں ختم کرے گی؟نئی تحقیق نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
RELATED ARTICLES



