کراچی: شہر قائد میں ایم پاکس (منکی پاکس) کا نیا کیس سامنے آ گیا ہے۔ ڈاؤ یونیورسٹی کی پروونشل پبلک ہیلتھ لیبارٹری میں ایم پاکس کے کیس کی تصدیق ہو گئی، شاہ فیصل کالونی کے رہائشی 35 سالہ وقاص کا ایم پاکس ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ لیب رپورٹ کی تصدیق پی پی ایچ ایل کے
کراچی میں منکی پاکس کا نیا کیس سامنے آ گیا
RELATED ARTICLES



