74.6 F
Pakistan
Saturday, September 12, 2026
HomeTechnologyاے آئی کتنی نوکریاں ختم کرے گی؟نئی تحقیق نے خطرے کی گھنٹی...

اے آئی کتنی نوکریاں ختم کرے گی؟نئی تحقیق نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

(24 نیوز)مصنوعی ذہانت جہاں کام کو تیز اور آسان بنا رہی ہے، وہیں بعض ملازمتوں کے مستقبل پر بھی سوال اٹھنے لگے ہیں، اے آئی کمپنی اینتھروپک کی ایک تحقیق کے مطابق کمپیوٹر پروگرامنگ، کسٹمر سروس، ڈیٹا انٹری اور طبی ریکارڈ سے متعلق ملازمتیں مصنوعی ذہانت سے سب سے زیادہ متاثر ہوسکتی ہیں۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments