( ویب ڈیسک ) پی ڈی ایم اے پنجاب نے مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل سے متعلق صوبہ بھر میں الرٹ جاری کردیا ہے، جس کے تحت آج سے 17 ستمبر تک بیشتر اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
مون سون بارشوں کے نویں اور آخری اسپیل سے متعلق الرٹ جاری
RELATED ARTICLES



