اسلام آباد: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعے کے روز کاروبار کے دوران شدید اتار چڑھاؤ دیکھا گیا، ابتدائی مندی کے بعد مارکیٹ نے شاندار واپسی کرتے ہوئے نمایاں تیزی کے ساتھ دن کا اختتام کیا۔