کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کے دوران نمایاں اتار چڑھاؤ دیکھا گیا، جہاں ابتدائی شدید مندی کے بعد مارکیٹ نے زبردست ریکوری کرتے ہوئے کاروبار کا اختتام بڑے اضافے کے ساتھ کیا۔