وڈھ (ڈیلی قدرت کوئٹہ)سردار اختر جان مینگل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک بیان میں دعوی کیا ہے کہ وڈھ کے علاقے کِلی یار محمد سونارو میں گزشتہ رات تقریبا 10 بجے حملے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے*۔اختر مینگل کے مطابق زخمیوں میں 7 سالہ. ..



