سوہاوہ: گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نگیال کے نامور معلم ماسٹر فقراض احمد 41 سالہ طویل، شاندار اور پروقار تدریسی خدمات کی تکمیل کے بعد محکمہ تعلیم سے ریٹائر ہو گئے۔ ان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر سکول ہذا میں ایک پروقار الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف سکولوں کے سربراہان، اساتذہ کرام اور. ..



