امریکا میں 11 ستمبر 2001 کے دہشت گرد حملوں کی 25ویں برسی منائی جارہی ہے، جس کے موقع پر نیویارک، واشنگٹن اور پنسلوانیا سمیت مختلف مقامات پر یادگاری تقریبات منعقد کی جارہی ہیں۔ حملوں میں تقریباً 3 ہزار افراد ہلاک ہوئے تھے اور اس واقعے نے امریکی سیاست، سلامتی اور خارجہ پالیسی پر گہرے اثرات The post امریکا میں 9/11 کے حملوں کو 25 سال مکمل، متاثرین کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے امریکا میں اہم تقریبات appeared first on Qaumi Akhbar.



