یار محمد بنگلزئی کو فی الفور بحفاظت بازیاب کرایا جائے اور اغوا کاروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے: شہریوں کا مطالبہ سیوی (ڈیلی قدرت کوئٹہ)نیشنل پارٹی کے ضلعی جنرل سیکریٹری یار محمد بنگلزئی کو نامعلوم مسلح افراد نے ان کی زرعی زمین سے مبینہ طور پر اسلحہ کے زور پر اغوا کرلیا، واقعے. ..



