تہران: ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امریکا کے وزیر خارجہ مارکو روبیو کے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انصار اللّٰہ یمن کی خودمختار تنظیم ہے جو اپنے فیصلے خود کرتی ہے، نہ تو وہ کسی سے احکامات لیتی ہے اور نہ ہی کسی کی پراکسی ہے، ہم پر لگائے



