71.3 F
Pakistan
Thursday, September 10, 2026
HomeEnvironmentدراز قد کے باعث شوبز میں مشکلات پیش آئیں، ماہم عامر

دراز قد کے باعث شوبز میں مشکلات پیش آئیں، ماہم عامر

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ ماہم عامر نے انکشاف کیا ہے کہ شوبز میں کیریئر شروع کرنے کے آغاز میں انہیں کہا کہ آپ بہت لمبی ہیں، آپ ہیروئن نہیں بن سکتیں بتایا کہ جو لڑکیان دراز قد ہوتی ہیں، ان کا مذاق اڑایا جاتا ہے، ان کے لیے مشکلات پیدا کی جاتی ہیں۔

Read full story on Daily Pakistan

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments