(24نیوز)ترجمان دفتر خارجہ سجاد حیدر خان نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی، علاقائی سالمیت اور خوشحالی کے لیے اپنی غیر متزلزل حمایت جاری رکھے گا اور سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے۔