11 ستمبر 1948ءہماری قومی تاریخ کا وہ المناک اور سنگین موڑ ہے جب برصغیر کے مظلوم مسلمانوں کو آزادی کی منزل تک پہنچانے والا عظیم معمار، بانیِ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ اپنے کروڑوں سوگواروں کو چھوڑ کر دنیا فانی سے کوچ کرگئے۔
بابائے قوم کا داغ مفارقت اور ہمارا پاکستان
RELATED ARTICLES



