سوہاوہ: اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ غزالہ اصغر نے تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال سوہاوہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، ادویات کی دستیابی، طبی عملے کی حاضری، صفائی ستھرائی اور ہسپتال کے انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔ دورے کے دوران اسسٹنٹ کمشنر نے ہسپتال کے مختلف شعبہ جات، وارڈز. ..



