کراچی (اوصاف نیوز) سندھ کے 12 میں سے 11 اضلاع میں غذائی قلت کی صورتحال انتہائی تشویشناک قرار دے دی گئی۔ آئی پی سی رپورٹ کے مطابق سندھ کے 12 اضلاع میں پانچ سال سے کم عمر تقریباً 12 لاکھ بچے شدید غذائی قلت کا شکار ہیں، جبکہ ایک لاکھ 18 ہزار حاملہ اور دودھ



