لاہور: پنجاب پولیس میں افسران کی میرٹ پر ترقیوں کا سلسلہ جاری ہے، 71 سب انسپکٹرز انسپکٹر کے عہدے پر ترقی پانے میں کامیاب ہوگئے۔ پنجاب پولیس میں میرٹ کی بنیاد پر افسران کی ترقیوں کا سلسلہ جاری ہے، پروموشن بورڈ کے پہلے مرحلے میں 71 سب انسپکٹرز کو انسپکٹر کے عہدے پر ترقی



