اسلام آباد: کمپیوٹرائزڈ اسلحہ لائسنس کی تجدید، ترمیم اور ڈپلیکیٹ بنوانے کیلیے خدمات اب نادرا دفاتر میں بھی دستیاب ہیں۔ وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ ہدایات کے مطابق کمپیوٹرائزڈ اسلحہ لائسنس کی تجدید، ترمیم اور ڈپلیکیٹ حاصل کرنے کے خواہشمند شہری اب صرف نادرا دفاتر میں قائم لائسنس کاؤنٹرز سے رجوع



