ڈوڈوما (انٹرنیشنل ڈیسک) تنزانیہ کی صدر سامیہ صلوحو حسن کے شوہر حفیظ امیر حسن انتقال کرگئے۔ تنزانیہ کے نائب صدر ڈیوگراٹیئس اینڈیجمبی نے حفیظ امیر حسن کے انتقال کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ وہ عارضۂ قلب میں مبتلا تھے اور زنجبار کے ایک اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ نائب صدر کے مطابق حفیظ



