اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے نیپرا کی جانب سے یوز آف سسٹم چارجز کے تعین کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام ملک میں مسابقتی بجلی مارکیٹ کے قیام کی جانب اہم پیش رفت ہے۔