اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری قیصر احمد شیخ نے حکومتی نظام، انتظامی سستی اور بیوروکریسی میں موجود کرپشن پر شدید دلبرداشتگی کا اظہار کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم نے ڈھائی سال کے عرصے میں انہیں ایک منٹ کا وقت بھی نہیں دیا، اگر جلد ملاقات نہ ہوئی تو وہ. ..



