اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے نیپرا کی جانب سے یوز آف سسٹم چارجز کے تعین کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام سے ملک میں مسابقتی بجلی مارکیٹ کے قیام کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔
بجلی مارکیٹ میں مسابقت کا نیا مرحلہ، یوز آف سسٹم چارجز کا تعین ہوگیا
RELATED ARTICLES



