بیجنگ: چینی سائنس دانوں نے ٹک کے کاٹنے سے پھیلنے والا ایک نیا وائرس دریافت کرلیا، جو بخار، فلو جیسی علامات، تھکن، پٹھوں میں درد اور معدے و آنتوں کی تکالیف کا باعث بن سکتا ہے۔ یہ تحقیق رواں ہفتے نیو انگلینڈ جرنل آف میڈیسن میں شائع ہوئی ہے جس کے مطابق نئے وائرس



