وزیراعلی پنجاب انسپکشن ٹیم کے ڈی ایچ کیو ہسپتال اوکاڑہ،ٹی ایچ کیو ہسپتال دیپالپور اورٹی ایچ کیو ہسپتال چیچہ وطنی کے اچانک دورے چیچہ وطنی ٹی ایچ کیو ہسپتال میں پارکنگ میں اوورچارجنگ کی شکایت پر ٹھیکہ منسوخ، مقدمہ درج، اوکاڑہ میں بارشی پانی کے کھڑے ہونے اور سٹریٹ لائٹس کی بندش پر نوٹس وزیراعلی انسپکشن ٹیم کی رپورٹ، وزیراعلی مریم نوازشریف. .. ۔



