بلڈ شوگر کو متوازن رکھنے کے لیے روزمرہ زندگی میں ایک آسان عادت اپنانا فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے۔ ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کھانا کھانے کے بعد کچھ دیر ہلکی پھلکی جسمانی سرگرمی، خصوصاً چہل قدمی، خون میں گلوکوز کی سطح کو قابو میں رکھنے میں مدد دے سکتی ہے۔ ذیابیطس



