لاہور: پنجاب حکومت نے سی ایم پنجاب لائیو اسٹاک کارڈ اسکیم کے تیسرے مرحلے کے تحت مویشی پال کسانوں کے لیے بڑی خوشخبری دے دی ہے۔ سی ایم پنجاب لائیو اسٹاک کارڈ اسکیم کے ذریعے اہل فارمرز 5 لاکھ 40 ہزار روپے تک بلاسود قرض حاصل کر سکتے ہیں، جس کا مقصد لائیو اسٹاک کے



