اسلام آباد: شناختی کارڈ پر پتا تبدیل کرانے کے خواہش مند شہریوں کے لیے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے نئی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ نادرا کے مطابق موجودہ یا مستقل رہائشی پتا تبدیل کرانے کے لیے مخصوص دستاویزات جمع کرانا لازمی ہوگا۔ نادرا کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا



