مصنف: اللہ دتہ نجمی قسط: 70اِس غیر متوقع صورتحال میں اب مفتوح مزید سواریاں بٹھانے کی بجائے فقط اُنہیں اتارنے پر ہی تکیہ کر رہا تھا۔
5ہفتوں میں ہم انتہائی مثبت اور خوشگوار یادوں کے انمٹ نقوش سمیٹ کر لائے،ذہن میں مسرت نذیر کی مدھر آواز میں گائی غزل کا مصرعہ گونج رہا تھا
RELATED ARTICLES



