اہم فیصلہ، عدالت نے جرم ثابت کر دیا، مجموعی طور پر 41 سال قید کی سزا سنائی گئی، 92 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کر دیا گیا، تمام متاثرہ خواتین کو ڈی پورٹ کر دیا گیا تھا، ایف آئی آر کے متن کے مطابق ملزمان نے 92 خواتین کو جعلی نرسیں ظاہر کیا تھا۔ The post جعلی سرٹیفکیٹس پر نرسز کو سعودی عرب بھجوانے کا اسکینڈل، دو ملزمان کو قید اور جرمانہ appeared first on Ummat News.



