جہلم: 27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں ضلع جہلم میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ مزید تیز ہو گیا ہے، ذرائع کے مطابق اب تک 48 افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں ضلع جہلم میں پاکستان تحریک انصاف کے. ..



