لاہور (16 جون 2026): 13 سالہ شاہ حسین پیرزادہ نے دنیا کے سب سے کم عمر سرٹیفائیڈ کوانٹم پروفیشل بننے کا منفرد اعزاز حاصل کر لیا۔ لاہور کے 13 سالہ شاہ حسین پیرزادہ نے دنیا کے سب سے کم عمر سرٹیفائیڈ کوانٹم پروفیشنل بننے کا منفرد اعزاز حاصل کر کے پاکستان کا دنیا بھر میں



