ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی قدس فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل اسماعیل قآنی نے کہا ہے کہ جاری جنگ نے امریکا کی ساکھ کو مکمل طور پر ختم کر دیا ہے، جبکہ اسرائیل کے زوال کے عمل کو مزید تیز کر دیا ہے۔ جنرل اسماعیل قآنی کا کہنا تھا کہ شدید دباؤ، وسیع تباہی اور سنگین



