وفاقی حکومت نے ملک میں بڑھتی ہوئی تیل کی درآمدی لاگت میں کمی اور ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کے لیے سرکاری ملازمین (Government employees)کو الیکٹرک بائیکس فراہم کرنے کا بڑا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس اسکیم کے تحت تقریباً 76 ہزار سے 1 لاکھ کے قریب اہل سرکاری ملازمین کو



