اسلام آباد: متحدہ عرب امارات میں ملازمت کے لیے جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے حکام نے اہم ہدایات جاری کردی ہیں۔ نئی ہدایات کا مقصد امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کو قانونی، سفری اور طبی مشکلات سے محفوظ رکھنا اور ان کے بنیادی حقوق کا تحفظ یقینی بنانا ہے۔ بیورو آف امیگریشن اینڈ



