اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سینیٹر اور وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے سماء ٹی وی کے پروگرام ’’ میرے سوال‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ اسمبلی میں جو تقاریرہوئیں انہیں قبل ازوقت کہا جا سکتا ہے، وزیراعلیٰ کو پتہ ہے جب بھی یہ کام ہونا ہے تو قرارداد قومی اسمبلی میں آنی ہے، ابھی. ..



