اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یونیورسٹی ٹاؤن راولپنڈی کے متاثرین نے اپنے پلاٹس پر قبضہ نہ ملنے اور طویل عرصے سے جاری مسائل کے خلاف نیب راولپنڈی آفس کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے سوسائٹی انتظامیہ اور متعلقہ تفتیشی افسر کے کردار پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ متاثرین کے مسائل The post یونیورسٹی ٹاؤن متاثرین کا نیب راولپنڈی کے باہر احتجاج، پلاٹس کا قبضہ دینے اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



