رکن سندھ اسمبلی سعید غنی نے ایم کیو ایم رہنما فرحان انصاری کے بیان پر ردعمل دے دیا۔ سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے پی پی رہنما سعید غنی نے کہا کہ لاہور اس لیے آگے بڑھ گیا کیونکہ وہاں پر ایم کیو ایم نہیں تھی۔ انہوں نے کہا کہ یونٹ انچارج کی بات



