اسلام آباد: بیورو آف ایمیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ غیرقانونی طریقے سے یورپ جانے کے خواب انتہائی خطرناک ہے، بلکہ اب اس طرح جانا ممکن ہی نہیں رہا۔ غیر قانونی ذرائع سے یورپ جانے کی کوشش نہ صرف جان و مال کے لیے خطرناک ہے بلکہ جدید ٹیکنالوجی



