(24 نیوز )نواسہ رسول صلى الله عليه وسلم امام حسین ؑاور ان کے ساتھیوں کی کربلا میں شہادت کا دن،یوم عاشور پر ملک بھر میں شبیہ علم، تابوت اور ذوالجناح کے جلوس برآمدکئے جا رہے ہیں۔