سبی (اوصاف نیوز)بلوچستان کے اضلاع سبی اور کوہلو میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سبی میں زلزلے کی شدت 4. 2 جبکہ کوہلو میں 5 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ سبی میں زلزلے کی گہرائی 42 کلومیٹر جبکہ کوہلو میں 18 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔
بلوچستان کے اضلاع سبی اور کوہلو میں زلزلے کے جھٹکے
RELATED ARTICLES



