5 اگست 2019 کی صبح جب دنیا کی نظریں کہیں اور تھیں، بھارتی حکومت نے ایک ایسا اقدام اٹھایا، جس نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کی سیاسی آزادی اور بنیادی حقوق پر ایک اور کاری ضرب لگا دی۔