ہماری قومی تاریخ کا پہلا الیکشن 1951ءمیں منعقد ہوا مسلم لیگی حکمرانوں اور سیاستدانوں نے الیکشن میں دھاندلیوں کی ایک عظیم الشان تاریخ رقم کی‘ انتظامیہ اور عدلیہ کو ساتھ ملا کر ایسا جھرلو پھیرا گیا الامان الحفیظ ہو گیا‘ جھرلو سیاست ایسے ہماری قومی سیاست میں آ بیٹھی کہ 75 سال گزرنے کے باوجود ہم اس سے گلو خاصی نہیں کر سکے‘ جھرلو نے. .. ۔



