اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کے منصفانہ اور پائیدار حل کے لیے مؤثر اقدامات کرے۔
یومِ سیاہ کشمیر: اسحاق ڈار کا عالمی برادری سے مسئلہ کشمیر کے پُرامن حل کے لیے کردار ادا کرنے کا مطالبہ
RELATED ARTICLES



