علاقائی تنازعات کسی ایک ملک کی سرحدوں تک محدود نہیں رہتے ایران و امریکہ کشیدگی ،اسرائیلی فوجی کاروائیاں ،خلیج میں عدم تحفظ اور یمن کے حوثی حملوں نے مشرقِ وسطیٰ کے بحران کو مزید بڑھا دیاہے ایسے میں پاکستان ،سعودی عرب، ترکیہ اور ایران کے اعلیٰ حکام کا ایک جگہ بیٹھنا ایسی سرگرمی ہے جو خطے کے بدلتے سیاسی اور سلامتی کے تقاضوں کی علامت ہے۔
تہران اجلاس ؛نئی صف بندی یا امن کی کوشش
RELATED ARTICLES



